Posts

پیٹرول کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

Image
   پیٹرول کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ Pak Current News: Kaleem Soomro   حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کے تحت پیٹرول 10.49 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 12.44 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔ اوگرا نے 14 اکتوبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کی تھی، جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کی تھی۔ نئی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کو کرنا تھا، رد و بدل کی صورت میں نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اکتوبر سے ہونا تھا۔ وزارت خزانہ نے وزیراعظم کی مشاورت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 10.49 روپے اضافے سے 137.79 روپے فی لیٹر ہوگئی جبکہ ہائی اسپیڈل ڈیزل کے نرخ بھی 12.44 روپے فی لیٹر بڑھ گئے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 134.48 روپے ہوگئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کا تیل 10.95 روپے اضافے کے بعد 110.26 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل 8.84 روپے اضافے سے 108.35 روپے کا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اکتوبر کی را...

Dr Abdul Qadeer Khan

Image
 ‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1936ء میں بھوپال (انڈیا) میں پیدا ہوئے ‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1952ء میں پاکستان منتقل ہوئے ‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 1960ء میں کراچی یونیورسٹی سے میٹالرجی میں ڈگری حاصل کی ‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جرمنی اور ہالینڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی ‏1967 میں ہالینڈ سے میٹالرجی میں ماسٹر اور 1972 میں بیلجیم سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی 1976 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان میں انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹریز قائم کی 1981 میں لیبارٹری کا نام ڈاکٹر اے کیو خان ریسرچ لیبارٹری رکھا گیا یہ ادارہ پاکستان میں یورینیم کی افزودگی میں نمایاں مقام رکھتا ہے مئی 1998 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 2000 میں ککسٹ نامی درسگاہ کی بنیاد رکھی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو 1996 اور 1999 میں نشان امتیاز سے نوازا گیا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو 1989 میں حلال امتیاز سے نوازا گیا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی لیبارٹری نے پاکستان کیلئے 1000 کلومیٹر دور تک مار کرنے والے غوری میزائیل سمیت چھوٹی اور درمیانی رینج تک مارکرنے والے متعدد میزائیل تیار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا اسی ا...

Cyber Attacks

 Cyber Attacks Today Cyber attacks are one of the most challenging threats to manage. Its our responsibility to counter these attacks.